Awami News

Awami News Awami News is a modern digital news platform committed to delivering fast, accurate, and unbiased reporting.

We cover breaking news, politics, society, and global updates, ensuring truth and transparency for our audience around the world. 24/7 updates wor

07/27/2026

نارووال ٹریفک پولیس سر عام جسڑ بائی پاس پر رشوت لے رہی ہے


07/27/2026
07/24/2026

گاؤں بولا باجوہ نوجوان ججری نالے میں ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو 1122 نے ایک گھنٹہ 10 منٹ کے سرچ آپریشن کے بعد نعش نکال لی۔

ریسکیو 1122 نارووال کنٹرول روم میں اطلاع موصول ہوئی کہ گاؤں بھولا باجوہ، ظفروال روڈ کے قریب ایک 20 سالہ نوجوان، احمر شہزاد، ٹیوشن سے واپس آتے ہوئے پل کے نزدیک پاؤں پھسلنے کے باعث ججری نالے میں گر کر ڈوب گیا ہے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو وہیکل، ایمبولینس اور موٹر بائیک ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ روانہ کی گئیں۔ ریسکیو ٹیم نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینیئر اورنگزیب کی نگرانی میں سرچ آپریشن شروع کیا۔ غوطہ خوروں نے بوٹ اور سکوبا ڈائیونگ کی مدد سے تقریباً ایک گھنٹہ 10 منٹ کی مسلسل کوشش کے بعد نوجوان کی نعش نالے سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی۔اپریشن میں 08 ریسکیورز نے حصہ لیا۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینیئر اورنگزیب نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ گہرے نالوں، دریاؤں اور نہروں کے قریب غیر ضروری طور پر نہ جائیں، خاص طور پر بارشوں کے موسم میں پھسلن کے باعث حادثات کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ انہوں نے والدین سے بھی درخواست کی کہ بچوں اور نوجوانوں کو آبی گزرگاہوں کے قریب جانے سے روکیں اور اگر کسی ہنگامی صورتحال کا سامنا ہو تو فوری طور پر ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن پر اطلاع دیں تاکہ بروقت امدادی کارروائی ممکن بنائی جا سکے۔


نارووال میں بارشوں کے باعث مکان گر گیا مکان کے ملبے تلے پانچ بھینسیں ا کر دم توڑ گئی
07/24/2026

نارووال میں بارشوں کے باعث مکان گر گیا مکان کے ملبے تلے پانچ بھینسیں ا کر دم توڑ گئی


07/24/2026

ایک پیاری سی بچی تقریب پر بیٹھ کر جھولے لے رہی ہے


پی ٹی آئی کے رہنما رانا عاطف نےحکومت پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ مجھے شک ہے کہ یہ کوئی ایسی ترمیم نہ لے آئیں کہ آپ صرف ایک...
07/14/2026

پی ٹی آئی کے رہنما رانا عاطف نےحکومت پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ مجھے شک ہے کہ یہ کوئی ایسی ترمیم نہ لے آئیں کہ آپ صرف ایک ہی پارٹی کو ووٹ دے سکتے ہیں اور وہ ن لیگ ہے ،باقی آپ کسی پارٹی کو ووٹ بھی نہیں ڈال سکتے ، انہوں نے یہ بات علینہ شگری کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی جس پر میزبان نے ہنستے ہوئے کہاکہ رانا صاحب (رانا احسان افضل، کوارڈینیٹر وزیراعظم )ویسے ارادے تو نہیں ہیں آپ کے ۔


یہ وہ ظالم دادا ہے جس نے اپنے پوتے کو ق تل کر کے زمین میں دفن کر دیا اور پوتا نہ ملنے پر ماں نے پولیس کو بتایا تو دادا پ...
07/14/2026

یہ وہ ظالم دادا ہے جس نے اپنے پوتے کو ق تل کر کے زمین میں دفن کر دیا اور پوتا نہ ملنے پر ماں نے پولیس کو بتایا تو دادا پر شک ہوا پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے دادے کو منا لیا اور لاش نکالنے لگے

07/13/2026

ایک لڑکا بروٹی گاؤں میں خود ٹرانسفرام پر جیمپر لگا رہا ہے اگر اس لڑکا کو کچھ ہو جاتا ہے تو کون ذمہ دار ہوگا واپڈا یا کون؟



Address

Brooklyn, NY
11203

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami News:

Shortcuts

Share