12/12/2025
بیٹا تم نے ارب نہیں عرب کی ریکوری کی ہونی🤪😂
آخے 11400 ارب ریکور کیے، یہ رقم امریکی ڈالرز میں 40 ارب ڈالرز بنتی ہے پاکستان 1 ارب ڈالر کے قرض کے لیے بھیک مانگتا ہے یہ 40 ارب ڈالرز جو ریکور ہوئے ہیں وہ کہاں گئے ہیں اسکا حساب کون دے گا , ڈکیت لوگو جھوٹے لوگو یہ قومی خزانے میں تو یہ رقم نہیں آئی ۔