18/09/2026
#تربت ( #گدروشیاپوائٹ) مکران ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انفارمیشن سیکرٹری عبد المجید دشتی ایڈووکیٹ ھائی کورٹ نے حافظ صلاح الدین سلفی کو تربت پریس کلب کا صدر منتخب ہونے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور جنرل سیکریٹری ماجد صمد، نائب صدر نور شاہ نور، جوائنٹ سیکرٹری ایاز اسلم، فناس سیکرٹری مقبول ناصر سمیت کابینہ کے تمام نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید ظاہر کرتے ہیں کہ تربت پریس کلب کے تمام نو منتخب عہدیداران حق اور سچ کے لیے آواز بلند کریں گے صحافی برادری اور عوامی مسئلے کے حل کے لیے آواز بلند کریں اور پریس کلب کے تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ وقت پر پورا کروائیں گے معیاری اور مضبوط کام کروائیں گے صحافی برادری کو ان کے جائز حقوق دلانے کے لیے بھرپور کوشش کریں گے صحافی برادری کے تمام مسائل کریں گے۔