BAJA Express

BAJA Express Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BAJA Express, News & Media Website, Baja.
(1)

23/08/2026

BAJA ❤️

22/08/2026

Bakre for sel
8 Dant Sath 2 female bachy
Location kpk Swabi Baja Bai pas
Mob no 03005026522

22/08/2026

MUSAFIRO DA PARA ❤️

فوری اپیل برائے خونگاؤں باجا، محلہ زیارت خیل کے ایک نہایت غریب، محنت کش اور خدمت گزار شخصیت فضل ربی کے صاحبزادے اور ظہور...
21/08/2026

فوری اپیل برائے خون
گاؤں باجا، محلہ زیارت خیل کے ایک نہایت غریب، محنت کش اور خدمت گزار شخصیت فضل ربی کے صاحبزادے اور ظہور محمد کے بھائی، محمد ناصر کو فوری طور پر Negative (A−)خون کی اشد ضرورت ہے۔ہم تمام مخیر حضرات سے پُرخلوص اپیل کرتے ہیں کہ اگر کسی بھائی کا بلڈ گروپ A− ہے اور وہ خون عطیہ کر سکتا ہے تو براہِ کرم ایک انسان کی جان بچانے کے لیے آگے بڑھیں اور درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
03025680407
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ضرورت مند تک بروقت مدد پہنچ سکے۔
آئیں، ایک غریب اور ضرورت مند خاندان کی مدد کریں۔
جزاکم اللہ خیراً

21/08/2026

BAJA 🖤❤️

21/08/2026

Baja💖

20/08/2026

دیکھیں اس عرصے میں کتنا فرق آیا ہے اس میں🥺

محترم گیس حکام،ہمارے علاقے میں صبح کے وقت گیس دستیاب نہیں ہوتی۔جس کی وجہ سے گھروں میں ناشتہ تیار نہیں ہو پاتا۔بچے اکثر ب...
19/08/2026

محترم گیس حکام،
ہمارے علاقے میں صبح کے وقت گیس دستیاب نہیں ہوتی۔
جس کی وجہ سے گھروں میں ناشتہ تیار نہیں ہو پاتا۔
بچے اکثر بغیر ناشتہ کیے اسکول جانے پر مجبور ہوتے ہیں۔
صبح کے وقت گیس کی بندش سے خواتین کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
کھانا پکانے کے لیے متبادل انتظام کرنا بہت مشکل ہے۔
براہِ کرم صبح کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
ہمیں امید ہے کہ ہماری شکایت پر فوری توجہ دی جائے گی۔
عوام کو اس بنیادی سہولت سے محروم نہ کیا جائے۔
شکریہ۔

Address

Baja

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAJA Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share