STASO AWAZ

STASO AWAZ THE VOICE OF VOICELESS PEOPLE
╱╲
||
|♦️♦️|
|♦️|
|♦️|
|♦️|
|♦️|
|♦️|
|♦️|
◢███◣
⫷▓▓▓()▓▓▓⫸
◥██◤

گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول واڑی نے ایک مرتبہ پھر اپنی شاندار تعلیمی روایات برقرار رکھتے ہوئے طلباء نے سالانہ امتحان...
08/08/2026

گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول واڑی نے ایک مرتبہ پھر اپنی شاندار تعلیمی روایات برقرار رکھتے ہوئے طلباء نے سالانہ امتحانات کے نتائج میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ طلباء کی بہترین کارکردگی پر والدین، اساتذہ اور سکول انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی گئی۔
یہ کامیابیاں طلباء کی محنت، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور والدین کے تعاون کا نتیجہ ہے۔

دیر بالا واڑی: الف سید امیر صاحب کی نعش طویل سرچ آپریشن کے بعد خال کے مقام پر دریائے پنجکوڑہ سے برآمد کر لی گئی۔سرچ آپری...
08/07/2026

دیر بالا واڑی: الف سید امیر صاحب کی نعش طویل سرچ آپریشن کے بعد خال کے مقام پر دریائے پنجکوڑہ سے برآمد کر لی گئی۔
سرچ آپریشن میں آیاز فلاحی تنظیم دسکوڑ پائین،ریسکیو1122، الاخوان فاؤنڈیشن تحصیل واڑی کے ساتھ سول ڈیفنس، الخدمت فاؤنڈیشن، اور دیگر مقامی رضاکاروں نے بھرپور تعاون کرتے ہوئے فعال کردار ادا کیا۔

ریسکیو 1122 دیر بالا تمام اداروں، رضاکاروں اور مقامی افراد کے تعاون کو سراہتی ہے جنہوں نے سرچ آپریشن کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

16/04/2026

Mashallah ❤️🍁

01/03/2026

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی
اجتماعات، جلوسوں اور مظاہروں پر پابندی عائد نوٹیفکیشن جاری۔

😢🤲 ____انالِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎____💔🕊️ گاؤں ٹانگئ سے تعلق رکھنے والا یاد محمد خان عرف گولو ملک  کے بھائی...
28/02/2026

😢🤲 ____انالِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎____💔🕊️
گاؤں ٹانگئ سے تعلق رکھنے والا یاد محمد خان عرف گولو ملک کے بھائی احمد شیر کا چچا اور خان زیب اور سبحان الدین اکرام خان کا والد محترم (یار دوست ماما) شدید علالت کے بعد اس دارفانی سے کوچ کرگئے جسکی نماز جنازہ کل بروز اتوار دوپھر 11:00 بجے ٹانگئ پائین میں ادا کی جائے گی

افسوسناک خبرسانحہ نصیر آباد میں جاں بحق ہونے والے بڑا بھائی شیررحمن کی فوٹو ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی غم زدہ خاندان کو اس بڑا صدم...
27/02/2026

افسوسناک خبر
سانحہ نصیر آباد میں جاں بحق ہونے والے بڑا بھائی شیررحمن کی فوٹو ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی غم زدہ خاندان کو اس بڑا صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے ۔۔۔۔۔

Address

WARI DIR UPPER
Dir Upper
18200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when STASO AWAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to STASO AWAZ:

Shortcuts

Share