Faizan e Naat

Faizan e Naat نظموں ، نعتوں اور اشعار وغیرہ کیلیے پیج لائک کریں

استاذجی عمرہ کیلئے روانہ ۔۔۔ ماشاءاللہاستاذجی ۔۔ دعاؤں میں مت بھولیے گا ... Zain Qari
08/12/2022

استاذجی عمرہ کیلئے روانہ ۔۔۔ ماشاءاللہ
استاذجی ۔۔ دعاؤں میں مت بھولیے گا ...
Zain Qari

لازمی شرکت فرمائیں M***i Abdul Wahid Qureshi
09/10/2022

لازمی شرکت فرمائیں
M***i Abdul Wahid Qureshi

09/10/2022

آج کا نیا کلام
بعنوان
آ گیا وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
بآواز : ثناء خوانِ رسول ص ، مداحِ یارانِ رسول ص ، بلبل جمعیت محترم جناب حافظ زین العابدین جلالی صاحب اور ان کے صاحبزادگان محترم حافظ محمد اطہر جلالی اور محترم حافظ محمد انظر جلالی
#جلالی #اطہرجلالی #انظرجلالی
Zain Qari

22/09/2021
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
29/06/2021

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ

23/01/2021

Beautifull Naat By Jalali Sahiban.. Jidhar Dekho Muhammad K Dewany Geet Gaty Hen

05/09/2020

اویس عباسی کی آواز میں یوم دفاع پاکستان کے مصعب شاہین بھائی کا خوبصورت کلام

14/08/2020

ابھی تھوڑی دیر تک پیج پہ لائیو آؤں گا ان شاء اللہ..

12/08/2020

قدرت کا بڑا ہم پر احسان ہے پاکستان
عثمان عباسی صاحب کا خوبصورت کلام

04/08/2020

ان شاء اللہ ابھی 9:30 لے بعد ملک پاکستان کے بڑے بڑے اسلامی شعراء اس پیج پہ لائیو آنے والے ہیں

03/08/2020

غازی صاحب کو دوسرے روز عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے.. اور عدالت کے در و دیوار ختم نبوت زندہ باد کے نعروں سے گونج رہے ہیں

01/08/2020

جلالی صاحبان کا نیا کلام..

09/07/2020

لیجئے احباب استادجی کا اسلام آباد مندر کی مذمت میں تازہ ترین کلام جلالی صاحبان کی آواز میں...

09/07/2020

مقصود پا سکے نہیں مسجد گرانے والے..
عزت بچا سکے نہیں مسجد گرانے والے..
ضرور سنیے

ان شاء اللہ بہت جلد جلالی صاحب اور استادجی کے چینل پر اپلوڈ ہو گا .. چینل کا لنک کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں
09/07/2020

ان شاء اللہ بہت جلد جلالی صاحب اور استادجی کے چینل پر اپلوڈ ہو گا .. چینل کا لنک کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں

08/07/2020

جلالی صاحبان کی آواز میں استادجی کا نیا کلام
ملک و ملت کا بہی خواہ و وفادار عزیز
بہت دلسوز کلام.. ایک بار ضرور سماعت فرمائیں

https://youtu.be/7XBH-gmDIB4یہ کلام استادجی کے چینل پہ آ گیا ہے اوپر لنک بھی دیا گیا ہے اسے اوپن کریں اور کلام سن کے اور...
08/07/2020

https://youtu.be/7XBH-gmDIB4
یہ کلام استادجی کے چینل پہ آ گیا ہے اوپر لنک بھی دیا گیا ہے اسے اوپن کریں اور کلام سن کے اوروں کو بھی سنائیں اور چینل سبسکرائب فرما لیں.. شکریہ

07/07/2020

حضرت ہزاروی رح کی یاد میں استادجی کا تازہ ترین کلام .جلالی صاحبان کی آواز میں

05/07/2020

قائد فضل الرحمٰن ہے للکارِ جمعیت...

02/07/2020

پانچ ہزار فالورز مکمل ہونے پر تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ.. جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء

01/07/2020

حضرت ہزاوری رح کی یاد میں استاذِ محترم حضرت مولانا ضیاء الرحمٰن البازی صاحب حفظہ اللہ کا دلسوز کلام ..
محترم جناب عبدالباسط حسانی صاحب کی آواز میں..
سماعت فرما کر شیئر کیجئے گا

30/06/2020

جلالی صاحبان نیو کلام

انا للہ وانا الیہ راجعون. آہ ایک اور ہستی گئی. پیر طریقت رہبر شریعت  نمونہ اسلاف حضرت مولانا پیر عزیز الرحمن ہزاروی رحمہ...
23/06/2020

انا للہ وانا الیہ راجعون. آہ ایک اور ہستی گئی. پیر طریقت رہبر شریعت نمونہ اسلاف حضرت مولانا پیر عزیز الرحمن ہزاروی رحمہ اللہ بھی انتقال کر گئے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین ومتعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.. اللہ پاک ان اکابر کا نعم البدل امت مسلمہ کو عطا فرمائے

22/06/2020

پیج پر نعت خوان اور شعرآء حضرات کو لائیو لانے کے حوالے سے بہت بڑی خوشخبری.... سنیے اور پیج لائک کر کے ویڈیو شیئر کیجئے

20/06/2020

ترے گھر کے پھیرے لگاتا رہوں میں... بہت ہی خوبصورت آواز و انداز.. کمممممال

20/06/2020

غمخوار د امت نبی سردارہ... جلالی صاحبان کا تازہ ترین کلام

14/06/2020

رہے جس کے دل میں ہی نامِ محمد ص
جلالی صاحبان کا تازہ ترین نیو کلام
مزید ایسی نظموں کیلئے پیج لائک کریں

13/06/2020

پاکستانی ارطغرل...

13/06/2020

ملک صاحب کا خوبصورت کلام

08/06/2020

صاحب کوثر ہے محمد رسول اللہ ... جلالی صاحب کا تازہ ترین کلام

08/06/2020

لطف و کرم کے آقا دریا بہا رہے ہیں.... حافظ شاہزیب رضوان صاحب کی خوبصورت آواز و انداز میں ضرور سنیے اور مزید ایسی نعتوں کیلئے پیج لائک کیجئے...شکریہ

07/06/2020

اسلام زندہ باد حافظ منیر احمد

06/06/2020

چاہنے والے ہو تو ایسے ہوں.. دیکھیے اور شیئر کر کے پیج لائک کیجئے

Address

Chowk Sarwar Shaheed
Muzaffargarh

Telephone

+923053810467

Website

https://youtube.com/@hasanonline467?si=1gbePDlC8e1g9h9a

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan e Naat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faizan e Naat:

Videos

Share

Category

Nearby media companies