US Vlogs

US Vlogs Filhal journalist or Vlogger hu✌️🔥✨ baad ka pata nai

آج تو انگلینڈ کو پيل دینا ہے🧐🧐🧐 فخر جب تک میں ٹیم میں نہیں ہو گا تب تک تم لوگ کسی کو نہیں پیل سکتے 😂😂😂
24/02/2026

آج تو انگلینڈ کو پيل دینا ہے🧐🧐🧐 فخر جب تک میں ٹیم میں نہیں ہو گا تب تک تم لوگ کسی کو نہیں پیل سکتے 😂😂😂

اپنے پیاروں کا خیال رکھیں
11/11/2025

اپنے پیاروں کا خیال رکھیں

بڑی  حبر  مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے تاکہ وہ دیگر فارمیٹس پر توجہ دے سکیں۔ ان کا ...
02/09/2025

بڑی حبر
مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کردیا ہے تاکہ وہ دیگر فارمیٹس پر توجہ دے سکیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ ہمیشہ ان کی سب سے بڑی ترجیح رہی ہے، اور بھارت کے ٹیسٹ ٹور، ایشیز اور 2027 ورلڈ کپ کے پیش نظر وہ تازہ دم اور فٹ رہنا چاہتے ہیں۔ اسٹارک نے 65 میچوں میں 79 وکٹیں حاصل کیں، جو کسی بھی آسٹریلوی فاسٹ بولر کی جانب سے سب سے زیادہ ہیں۔

حالات سنگین سے سنگین ہوتے جارہے ہیں، سلال ڈیم کے تمام گیٹس کھول دئیے گئے، جس سے اگلے دو روز میں دوبارہ چناب میں مرالہ کے...
01/09/2025

حالات سنگین سے سنگین ہوتے جارہے ہیں، سلال ڈیم کے تمام گیٹس کھول دئیے گئے، جس سے اگلے دو روز میں دوبارہ چناب میں مرالہ کے مقام پر وہی صورت حال ہوگی،جو پانچ روز قبل تھی۔۔
تقریبا 8 لاکھ کیوسک کا ریلا مرالہ پہنچے گا۔۔دوسری جانب بھارت نےہاکڑا ڈیم اورننگل ہیڈورکس کھولا ہے جس سے دریائے ستلج میں مزید پانی ہیڈ گنڈا سنگھ پہنچے گا۔۔۔جبکہ قصور میں پہلے سے ہی حالات کافی خراب ہیں۔۔
جب تک یہ ریلے اپراورسینٹرل پنجاب پہنچیں گے،تب تک دریاوں کاموجودہ پانی تریموں،سدھنائی سے ہوتا ہوا پنجند پہنچ چکا ہوگا۔۔۔۔بیک وقت پورا پنجاب اور سندھ سیلاب کی لپیٹ میں ہونگے۔۔
اللہ تعالی ہمارا حامی و ناصر ہو۔

دریا راوی میں پانی کی مقدار پھر سٹ بڑھ رہی ہے پانی کا بڑا ریلا آج ہیڈ سدھنائی سٹ کراس ہو گا
31/08/2025

دریا راوی میں پانی کی مقدار پھر سٹ بڑھ رہی ہے پانی کا بڑا ریلا آج ہیڈ سدھنائی سٹ کراس ہو گا

آلٹو کار کی سیل میں بڑی کمی کیا وجہ ہو سکتی ہے ۔۔1: قیمت زیادہ ہونا ۔۔2: بیلٹ کوالٹی ناقص ۔۔۔3: یہ پھر آپ بتائیں ۔۔
26/08/2025

آلٹو کار کی سیل میں بڑی کمی کیا وجہ ہو سکتی ہے ۔۔1: قیمت زیادہ ہونا ۔۔2: بیلٹ کوالٹی ناقص ۔۔۔3: یہ پھر آپ بتائیں ۔۔

بتاؤ پاکستانیوآپ الٹو کار 30 لاکھ میں لیں گئے
25/08/2025

بتاؤ پاکستانیوآپ الٹو کار 30 لاکھ میں لیں گئے

اس کو جانتے ہو بھول تو  نہیں گے ۔۔
17/08/2025

اس کو جانتے ہو بھول تو نہیں گے ۔۔

14/08/2025

756 GB

Address

Pirmahal District Toba Tek Singh
Pir Mahal
36300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when US Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share