Awaz92 News

Awaz92 News تازہ ترین خبریں۔ بریکنگ نیوز۔ موسم۔سیاست۔ تعلیم۔کھییل

Permanently closed.
02/05/2024

تعلیم اور ٹیلنٹ کے نام پہ پتہ نہیں کیا کچھ کرنا باقی ہے

بھکر میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او محمد عبداللہ لک کا آبائی ضلع بہاولپور ہے لیکن کافی عرصہ سے لاہور میں رہائش پذیر ہ...
01/05/2024

بھکر میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او محمد عبداللہ لک کا آبائی ضلع بہاولپور ہے لیکن کافی عرصہ سے لاہور میں رہائش پذیر ہیں

محمد عبداللہ لک اپنے دبنگ سٹائل اور کھلی کچہریوں میں عوام کے مسائل فوری حل کرنے کی وجہ سے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں کافی شہرت رکھتے ہیں

محمد عبداللہ لک اس سے پہلے ایس پی آپریشنز فیصل آباد ، ایس پی انویسٹیگیشن اوکاڑہ اور ایس پی ہیڈکوارٹر لاہور کے عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں

سائلین کو فوری انصاف کی فراہمی پر ان کے خلاف حکومتی ایم پی اے طاہر جمیل نے پنجاب اسمبلی میں تحریک استحقاق بھی جمع کروائی تھی

محمد عبداللہ لک کی بطور ڈی پی او کسی بھی ضلع میں پہلی تعیناتی ہے

محمد عبداللہ لک کا شمار انتہائی میرٹ پسند اور عوام کی بات خود سن کر انصاف فراہم کرنے میں منفرد شہرت رکھتے ہیں امید ہے اب ضلع بکھر کی عوام کو بغیر پیسوں کے کچھ انصاف نظر ائے گا

01/05/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nazeer Khan Baloch, Imran Khan, Mansoor Sahil, Muhammed A...
01/05/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nazeer Khan Baloch, Imran Khan, Mansoor Sahil, Muhammed Aslam Ranjha

30/04/2024

*اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ساتھ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا 6 بنکوں کے ساتھ معاہدہ طے ہو چکا ہے ۔ اب خواتین کے بنک اکاؤنٹ کھولے جائیں گے*. ذرائع

 #بھکر بھکر کی مشہور و معروف معالج ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر بھکر آئی آر ایم این سی ایچ اینڈ نیوٹریشن پروگرام ڈاکٹر یاسمین نیازی...
30/04/2024

#بھکر بھکر کی مشہور و معروف معالج ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر بھکر آئی آر ایم این سی ایچ اینڈ نیوٹریشن پروگرام ڈاکٹر یاسمین نیازی کو ضلع بھر میں شعبہ ہیلتھ میں اعلی کارکردگی اور بہترین مینجمنٹ کی بنیاد پر ڈپٹی کمشنر بھکر ڈاکٹر نور محمد اعوان صاحب نے تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ خواتین کےلیئے آپ کا کام مشعل راہ ہے اور ضلع بھر میں آپ کی ان خدمات کا اعتراف کرتا ہے اور دختر بھکر اور فخر سمجھتا ہے...!!

والی بال  #دریاخان  #بھکر
30/04/2024

والی بال
#دریاخان #بھکر

30/04/2024

Female Teacher Required
Subect Math,Science And English
Qualification M.A MSC Bs in Relevent Subjects
Send Your CV 0332 -7606106
Interview 02 May 9am
Leads School System Dullewala

29/04/2024
کلورکوٹ بھکر #روڈی  پاکستان تحریک انصاف بھکر کے ضلعی عہدیداران کا اہم اجلاساجلاس میں پارٹی امور اور ضمنی الیکشن پر تفصیل...
29/04/2024

کلورکوٹ بھکر
#روڈی پاکستان تحریک انصاف بھکر کے ضلعی عہدیداران کا اہم اجلاس
اجلاس میں پارٹی امور اور ضمنی الیکشن پر تفصیلی گفتگو ہوٸی
اجلاس کی صدارت ضلعی صدر فاروق خان عباسی نے کی جبکہ محمد صابر خان روڈی سکندر احمد خان امیدوار PP93“سینٸر ناٸب صدر پنجاب علی عباس بخاری اور دیگر سینٸر قیادت اجلاس میں شامل❤️

29/04/2024

بھکر کا اعزاز
نایاب زہرا(ہیڈ ٹیچر GGPS)ٹنڈا تھل،کلورکوٹ نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایم ایڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا 🥇✌️👍

پاکستان ایئر فورس میں بھرتیوں کے لئے اپلائ کریں
28/04/2024

پاکستان ایئر فورس میں بھرتیوں کے لئے اپلائ کریں

اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنا دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن جاری
28/04/2024

اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنا دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن جاری

سرائے مہاجرجھنگ روڈ پر تھل یونیورسٹی کا بورڈ آویزاں کردیاگیا۔
28/04/2024

سرائے مہاجرجھنگ روڈ پر تھل یونیورسٹی کا بورڈ آویزاں کردیاگیا۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Saidakbar Khan, Hayat Ullah
27/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Saidakbar Khan, Hayat Ullah

‏جو روٹی چُرائے اُسے سولی پہ چڑھا دو جو مُلک کو لُوٹے اُسے کرسی پہ بٹھا دو اس دور کے مُنصف نے لکھا ھے قلم سے غربت نہیں م...
27/04/2024

‏جو روٹی چُرائے اُسے سولی پہ چڑھا دو
جو مُلک کو لُوٹے اُسے کرسی پہ بٹھا دو

اس دور کے مُنصف نے لکھا ھے قلم سے
غربت نہیں مٹتی تو غریبوں کو مٹا دو

26/04/2024

استغفراللہ
ایسی ژالہ باری آج تک نہیں دیکھی تھی۔ 16 سے 20 اپریل غیر ضروری سفر کرنے سے پر ہیز کریں۔ شکریہ اس ویڈیو کی لوکیشن گجرانوالہ کی سائیڈ بتائی جارہی ہے۔
مزید تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارے اس پیج کو فالو کرلیں۔

ہیں کھیت میں میرے یہ جو گندم کی بالیاں ہیں اصل میں میرے لئے یہ سونے کی ڈالیاں.جب میں تصویر بنانے لگا تو میرے ذہین یہ الف...
26/04/2024

ہیں کھیت میں میرے یہ جو گندم کی بالیاں
ہیں اصل میں میرے لئے یہ سونے کی ڈالیاں.

جب میں تصویر بنانے لگا تو میرے ذہین یہ الفاظ آگئے مجھے شاعری نہیں آتی مگر یہ میرے جذبات ہیں. اگر پسند ائے تو حوصلہ افزائی کیجئے گا.

مریم نواز پولیس یونیفارم میں
26/04/2024

مریم نواز پولیس یونیفارم میں

استاد قوم کا محسن ۔۔۔۔۔
26/04/2024

استاد قوم کا محسن ۔۔۔۔۔

27/08/2023

پی ڈی ایم کے آنے پہ مٹھائ بانٹا میری غلطی تھی مجھے کیا پتہ تھا یہ حرام کے ہیں سارے ۔۔۔۔بزرگ نے تو بینڈ بجا دی

ہم ہیں دھندلائے ہوئے دور ستاروں کی طرحتم ہو وہ چاند جو آنکھوں کے قریب رہتا ہے
25/08/2023

ہم ہیں دھندلائے ہوئے دور ستاروں کی طرح
تم ہو وہ چاند جو آنکھوں کے قریب رہتا ہے

میانوالیجہالت آج بھی زندہ ہے 🥲🥲🥲چچا زاد سے شادی سے انکار اور  پسند کی شادی کی بات کرنا ڈاکٹر سدرہ نیازی کا قصور بن گیا۔ ...
25/08/2023

میانوالی

جہالت آج بھی زندہ ہے 🥲🥲🥲
چچا زاد سے شادی سے انکار اور پسند کی شادی کی بات کرنا ڈاکٹر سدرہ نیازی کا قصور بن گیا۔ والد نے غیرت کے نام پر 32 سالہ ڈاکٹر سدرہ نیازی کو سر اور ٹانگوں میں گولیاں مار دی ہیں۔ جسکی وجہ سے سدرہ نیازی اپنی دونوں آنکھوں سے محروم ہوگئی ہے۔ اس وقت سدرہ نیازی ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلاء ہے۔ سدرہ نیازی کا برین بری طرح متاثر ہوگیا ہے اور بدن بری طرح سے زخمی ہے۔ ںچنے کی امید نہ ہونے کے برابر ہے۔سدرہ نیازی کو پہلے ڈی ایچ کیو میانوالی منتقل کیا گیا اور اب ڈی ایچ راولپنڈی میں اپنی آخری سانسیں گن رہی ہے۔

پاکستانی قوم - یہ قوم کی بیٹی اپنی آخری سانسیں گن رہی ہے۔ یہ قوم کا اخلاقی فرض ہے قوم کی بیٹی کو انصاف دلوائیں۔ ملزم عبد الصمد نیازی فرار ہوگیا ہے اس وحشی ملزم کو گرفتار کرواکر اپنا اخلاقی فرض پورا کریں۔

ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان اس واقعے پر سخت رنجیدہ ہے۔ ہم حکومت پنجاب اور پنجاب پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں اس وحشی نما انسان کو فوری طور پر گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے تاکہ ایسی درندگی کرنے والے اس بھیانک انجام سے کام جائیں۔ اب ریاست کی ذمے داری ہے وہ اس مجرم کو گرفتار کرکے سخت سزا دے

Only jenius can do
25/08/2023

Only jenius can do

25/08/2023

Video of India's moon landing released by .
ناسا نے چندریان3 کی چاند پر لینڈ کرنے کی ویڈیو جاری کردی

Address

Punjab
Bhakkar

Telephone

+923146115668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz92 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz92 News:

Videos

Share

Nearby media companies