TMK - Untold

TMK - Untold Stay informed, stay connected – Your go-to source for Tando Muhammad Khan news!

ٽنڊو محمد خان جو آواز

هن پيج تي اوهان کي ٽنڊو محمد خان ۽ ان جي آس پاس جي علائقن جي تازه ترين خبرن سان آگاهه ڪيو ويندو. اسان جو مقصد مقامي خبرن، واقعن، ۽ اهم اپڊيٽس کي توهان تائين پهچائڻ آهي ته جيئن توهان هميشه پنهنجي علائقائي سطح تي هر خبر سان باخبر رهو.


پاران
ٽي ايم ڪي نيوز ٽيم

12/08/2026

ٹنڈو محمد خان کے سومرا محلہ اور گلشن فیض کالونی میں ڈرین لائن کی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے

12/08/2026

ٹنڈو محمد خان: سومرا محلہ میں گٹر لائن پھٹنے سے گندا پانی سڑک پر جمع، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

10/08/2026

۔
ٹنڈو محمد خان: ڈاکٹر شکیل احمد قریشی کی جانب سے مختلف علاقوں میں 150 ہینڈ پمپ نصب کیے گئے ہیں
#ٹنڈومحمدخان #سندھ #وائرل

ٹنڈو محمد خان میں حالیہ بارشوں کے بعد مچھروں کی بھرمار نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ مختلف علاقوں میں شام ہوتے ہی ...
07/08/2026

ٹنڈو محمد خان میں حالیہ بارشوں کے بعد مچھروں کی بھرمار نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ مختلف علاقوں میں شام ہوتے ہی مچھروں کے حملے بڑھ جاتے ہیں، جس کے باعث بچوں، بزرگوں اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت سے فوری اسپرے مہم چلانے اور نکاسی آب کے مؤثر انتظامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے

06/08/2026

🚨 بریکنگ نیوز | ٹنڈو محمد خان
ٹنڈو محمد خان: بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی کے بھاری بلوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعتِ اسلامی خواتین نے پریس کلب ٹنڈو محمد خان کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔
مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مہنگائی پر فوری قابو پایا جائے، بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف دیا جائے اور عام شہریوں کو بنیادی ضروریات زندگی سستی فراہم کی جائیں۔
#ٹنڈومحمدخان #مہنگائی #احتجاج

05/08/2026

ٹنڈو محمد خان میں ضلع پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یومِ شہداء پولیس کے سلسلے میں ایک ریلی نکالی جا رہی ہے۔

05/08/2026

ٹنڈو محمد خان میں ضلع پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یومِ شہداء پولیس کے سلسلے میں ریلی
#وائرل #پاکستان #سندھ

04/08/2026

ایک اہم سوال؟

04/08/2026

ٹنڈو محمد خان: پانچ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر میونسپل ملازمین کا احتجاجی دھرنا،
#ٹنڈومحمدخان

03/08/2026

#بارش #موسم #سندھ

Address

Press Club
Tando Muhammad Khan
70220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMK - Untold posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share