PirMahal Updates

PirMahal Updates Our Page Up Load News From All Parties Political , Crime , Artical, local Nesw And More Activities News PirMahal
http://pirmahalupdatess.blogspot.com

الحمد للّٰہ پاک فوج زندہ آباد
12/10/2025

الحمد للّٰہ
پاک فوج زندہ آباد

07/10/2025

اسرائیل نے پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کر دیا
رہائی کے بعد مشتاق احمد کا پہلا بیان

07/10/2025

ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہیٹرک مکمل
ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بعد
اے سی پیرمحل
سی ای او پیرمحل
ایس ایم او پیرمحل عہدہ سے فارغ ۔

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم کو تبدیل کردیا گیا ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہد...
06/10/2025

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم کو تبدیل کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ٹوبہ ٹیک سنگھ جمیل حیدر شاہ کو ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے سوشل میڈیا پر متحرک کارکن فلک جاوید کو لاہور کے علاقے اچھرہ سے گرفتار ک...
25/09/2025

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے سوشل میڈیا پر متحرک کارکن فلک جاوید کو لاہور کے علاقے اچھرہ سے گرفتار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فلک جاوید این سی سی آئی اے کو دو مختلف مقدمات میں مطلوب تھیں اور ان کے خلاف ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ پراپیگنڈے اور ایک خاتون سیاستدان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزامات میں مقدمات درج ہیں۔

ایجنسی کے مطابق فلک جاوید کی گرفتاری قانون کے مطابق عمل میں لائی گئی ہے اور ان سے تحقیقات جاری ہیں۔

مزید قانونی کارروائی کا فیصلہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ خطبہ حج دینے والے سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کر گئے
23/09/2025

سب سے زیادہ خطبہ حج دینے والے سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کر گئے

جادو، کالا جادو، تعویذ گنڈے، ٹونے ٹوٹکے وغیرہ پر قانونی پابندی ل, ایسا کام کرنے والے ،بیچنے والے افراد کو سزا  ہوگی ۔نیا...
18/09/2025

جادو، کالا جادو، تعویذ گنڈے، ٹونے ٹوٹکے وغیرہ پر قانونی پابندی ل, ایسا کام کرنے والے ،بیچنے والے افراد کو سزا ہوگی ۔

نیا سیکشن 297A شامل کیا گیا ہے

297A:
جادو، ٹونا، ٹوٹکا، سحر، کالا جادو کی ممانعت

• جو شخص جادو، کالا جادو، سفلی عمل، یا اس قسم کی کوئی سروس دیتا ہے، یا اس کو روحانی علاج یا کاؤنسلنگ کے نام پر پیش کرتا ہے، اس کو سزا دی جائے گی۔

• سزا:
• قید: کم از کم 6 ماہ اور زیادہ سے زیادہ 7 سال۔
• جرمانہ: زیادہ سے زیادہ 10 لاکھ روپے۔

ضابطہ فوجداری (CrPC) میں تبدیلی

اس جرم کو ضابطہ فوجداری کی شیڈول II میں شامل کیا گیا ہے:
• یہ جرم ناقابلِ ضمانت (Non-bailable) ہوگا۔
• اس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہوگا۔
• کیس کی سماعت سیشن کورٹ کرے گی۔

خلاصہ

سادہ لفظوں میں یہ قانون کہتا ہے کہ:
• اب پاکستان میں جادو ٹونا، کالا جادو، اور ٹونے ٹوٹکے کو جرم قرار دے دیا جائے گا۔
• اس میں ملوث شخص کو 6 ماہ سے 7 سال تک قید اور 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔
• یہ جرم ناقابلِ ضمانت ہوگا اور سیشن کورٹ میں چلے گا۔
• لیکن اگر کوئی شخص وزارتِ مذہبی امور سے لائسنس لے کر روحانی مشاورت کرتا ہے تو اس پر یہ قانون لاگو نہیں ہوگا

Share for information and awareness:

17/09/2025

الحمداللہ پاکستان اب حرمین شریفین کے تحفظ میں سعودی عرب کا پارٹنر بن گیا

اب تک کی سب سے بڑی اور اہم خبر 🕋🇵🇰🇸🇦تاریخ کا سب سے بڑا پاکستان سعودی عرب باہمی دفاعی معاہدہ طے پاگیاکسی بھی ایک ملک پر ح...
17/09/2025

اب تک کی سب سے بڑی اور اہم خبر 🕋🇵🇰🇸🇦

تاریخ کا سب سے بڑا پاکستان سعودی عرب باہمی دفاعی معاہدہ طے پاگیا

کسی بھی ایک ملک پر حملہ دوسرے ملک پر حملہ تصور ہوگا، معاہدہ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ’’اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے‘‘ پر دستخط


17/09/2025
15/09/2025

ملتان تا سکھر موٹروے ایم فائیو سیلابی پانی کے باعث موجودہ صورتحال کشیدہ #راوی

اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُونَیہ کیوٹ سا چھوٹا سا بچہ جو احمد شاہ کا چھوٹا بھائی تھارضائے الٰہی سے وفات پا ...
15/09/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُونَ
یہ کیوٹ سا چھوٹا سا بچہ
جو احمد شاہ کا چھوٹا بھائی تھا
رضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے

Address

Pir Mahal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PirMahal Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share