Muhammad Imran

Muhammad Imran To promote your business and collaborate drop an email to [email protected]

07/22/2025

په سوات کښي دد‌مدرسی ماشوم سره اصل ظلم

آج مانٹریال میں کینیڈا کے سب سے بڑے اور خوبصورت بوٹینیکل گارڈن کی سیر کی — Jardin Botanique de Montréal نہ صرف رقبے کے ل...
07/20/2025

آج مانٹریال میں کینیڈا کے سب سے بڑے اور خوبصورت بوٹینیکل گارڈن کی سیر کی — Jardin Botanique de Montréal نہ صرف رقبے کے لحاظ سے وسیع (تقریباً 75 ایکڑ، جو لاہور کے باغِ جناح سے بھی بڑا ہے)، بلکہ پودوں کی اقسام میں بھی بے مثال ہے۔ اس باغ کی بنیاد 1930 میں رکھی گئی تھی، اور آج یہاں دنیا بھر سے لائے گئے 22,000 سے زائد اقسام کے پودے اور درخت موجود ہے

07/17/2025

ده پنډي په دي پېريانو ماماګانو او ده ټګ ټاک په کنجرانه به سوک ریسرچ کي؟ لوي مسئله ده ټګ ټاک فحاشي ده که ده که ده پښتون شاعری ؟

07/16/2025

ده پښتون ستونزه شاعری ده که ترهګري ؟

ایک بہت ہی عام غلطی جو اکثر لوک اپنے کینیڈا ویزٹ ویزہ درخواست میں کرتے ہے اور وہ ہے صرف نیاگرا فالس کا ذکر کرنا۔ نیاگرا ...
07/09/2025

ایک بہت ہی عام غلطی جو اکثر لوک اپنے کینیڈا ویزٹ ویزہ درخواست میں کرتے ہے اور وہ ہے صرف نیاگرا فالس کا ذکر کرنا۔ نیاگرا واقعی خوبصورت ہے، لیکن کینیڈا صرف نیاگرا تک محدود نہیں۔ یہ ایک بہت بڑا، قدرتی حسن سے بھرا ہوا ملک ہے اگر آپ صرف ایک جگہ کا نام دیں گے، تو امیگریشن آفیسر کو لگ سکتا ہے کہ آپ کا پلان سنجیدہ یا مکمل نہیں ہے۔
اپنے سفر میں تھوڑا تنوع لائیں۔ مثلاً، مونٹریال کی تاریخ، ٹورنٹو کی زندگی، وینکوور کے پہاڑ، اور کیوبک یا نووا اسکاٹیا کی خوبصورتی، یہ سب کچھ دیکھنے کے قابل ہے۔
اپنے پلان میں مختلف شہروں اور قدرتی جگہوں کو شامل کریں۔ تھوڑی سی آن لائن ریسرچ کریں، اور ایک ایسا سفری پروگرام بنائیں جو حقیقت سے قریب ہو اور دکھائے کہ آپ واقعی کینیڈا کو گھومنا چاہتے ہیں۔
یہ چھوٹا سا فرق آپ کے ویزا کے امکانات بڑھا سکتا ہے۔

07/08/2025

ملګري واي چي کينيډا کښی ټيکسونو زیات دي نو بالکل دي خو دغه ټيکسونه په صحيح زاي لګي ، که سوک‌ ناروغه وي يا کار يي نه وي نو حکومت ورله په‌کور‌ تنخوا ورکي ،‌او چي ده ماشوم اوشي نو يو کال ده‌پاره ورله ده تنخواه سره چهټي ورکي ،‌هر قسم علاج‌او تعلیم مفت‌دي

سعودی عرب اور پاکستان میں ایک ٹریول ایجنسی کو برانچ مینجر کی ضرورت ہے،صرف نیچے دئیے گئے اہلیت پر پورا اترنے والے امیدوار...
07/06/2025

سعودی عرب اور پاکستان میں ایک ٹریول ایجنسی کو برانچ مینجر کی ضرورت ہے،صرف نیچے دئیے گئے اہلیت پر پورا اترنے والے امیدوار تصویر میں دئے گئے واٹسپ نمبر پر رابطہ کریں

07/06/2025

کينيډا ته‌هر سوک ولی ده راټګ کوشش کویي؟ آخر دلتہ داسی سہ دی؟

07/04/2025

دا ده سپین داده او رور داده وطن، هوټل چي ده سپین داده وی نو سرکاري انچه ټیپ بيا کوږ شي ده خداي په فضل

07/03/2025

کینیڈا میں حکومت دریا کنارے پارکس کو کس طرح سنبھالتی ہے ؟ اور سیاحوں کو کیا کیا سہولیات دیتی ہے

1867 میں آج ہی کے دن — یکم جولائی — کینیڈا نے ایک آزاد وفاق (Confederation) کے طور پر جنم لیا، جب نووا اسکاٹیا، نیو برنس...
07/02/2025

1867 میں آج ہی کے دن — یکم جولائی — کینیڈا نے ایک آزاد وفاق (Confederation) کے طور پر جنم لیا، جب نووا اسکاٹیا، نیو برنسوِک، اور اپر و لوئر کینیڈا ایک ہو کر "کینیڈا" کہلائے۔ تب سے ہر سال یہ دن Canada Day کے طور پر جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ آج ہم نے دوستوں کے ساتھ سینٹ لارنس دریا کے کنارے ایک بہترین دن گزارا , کینیڈا صرف ایک ملک نہیں، ایک خواب ہے , جہاں مختلف ثقافتیں، زبانیں، اور قومیں ایک پرچم تلے جُڑ کر امن، برداشت اور ہم آہنگی کی مثال بنتی ہیں۔

Happy Canada Day, from the heart of Saint Laurent River! 🇨🇦❤️

07/02/2025

Canada Day celebration fireworks 🎆

Address

Montreal, QC

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Imran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share