Ambreen Riaz

Ambreen Riaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ambreen Riaz, Qandeel colony Bagh Azad Kashmir, Bagh.
(9)

Anchor person, computer instructor,voiceover artist and social worker & managing Director from inspire solutions Bagh Ak.
اپنالکھامعیوب لگے گامجھے ۔
وقت بتائےگا تعارف میرا۔😊🌄

10/11/2025

باغ میں خبر شائع کرنے پر صحافی کو کالعدم تنظیم کی دھمکیاں

آزاد کشمیر کے ضلع باغ سے تعلق رکھنے والے ینگ جرنلسٹس فورم باغ کے صدر اور ورکنگ جرنلسٹ سردار اویس کو خبر شائع کرنے پر مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے عناصر کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق دو روز قبل سردار اویس نے ایک خبر شائع کی تھی جس میں مبینہ طور پر انکشاف کیا گیا تھا کہ ایک افغان ٹھیکیدار اور بلدیہ باغ کے کچھ اہلکاروں کی ملی بھگت سے عوام کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے۔

خبر کے شائع ہونے کے ایک روز بعد سردار اویس کو واٹس ایپ پر ایک ایرانی نمبر سے کال موصول ہوئی۔ کال کرنے والے شخص نے اپنا تعلق کالعدم تنظیم "ٹی ٹی پی" سے ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اگر آئندہ خستہ گل نامی ٹھیکیدار کے خلاف کوئی خبر نشر یا شائع کی گئی تو انہیں "ختم" کر دیا جائے گا۔

دھمکیاں موصول ہونے کے بعد سردار اویس نے واقعے کی اطلاع تھانہ سٹی باغ کو دی اور باضابطہ درخواست جمع کروا دی۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ پولیس اس معاملے میں جلد کارروائی کرے گی۔

دوسری جانب، ینگ جرنلسٹس فورم جموں و کشمیر ، آزاد گروپ اسلام آباد اور ورکنگ جرنلسٹس فورم باغ نے اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی پر اس طرح کی دھمکیاں قابلِ قبول نہیں۔اس سے قبل بھی تین درخواستیں تھانہ باغ کو دی گئیں جن پر کوئی کارروائی نہیں ہو سکی۔
تنظیم کے مرکزی بانی صدر نعیم چغتائی کے مطابق اگر اس واقع کا پراپر نوٹس نا لیا گیا تو شدید ردعمل دے سکتے ہیں ۔
اس سلسلے میں وائے جے ایف اور دیگر صحافتی تنظیمات سے بھی اس معاملے پر مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔

فورم کی قیادت نے اس واقعے کے خلاف پونچھ ڈویژن سمیت مرکزی اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے تاکہ ورکنگ صحافیوں کے تحفظ اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے عملی حکمتِ عملی ترتیب دی جا سکے۔

جیے صحافی جیے صحافت

20/09/2025
19/09/2025

جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو ہمیں پنسل ✏️ کی جگہ پین اس لیے دیاجاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کہ اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں ۔

05/09/2025

Well-done

31/08/2025

*اے '' حرفِ تسلّی '' تیرے مشکور ہیں لیکن
یہ '' خیر ہے'' کہنے سے بہت آگے کا دکھ ہے*

Address

Qandeel Colony Bagh Azad Kashmir
Bagh
12500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923498504728

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ambreen Riaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ambreen Riaz:

Share