Daily Rehbar

Daily Rehbar Rehbar is the leading daily which brings the news from Dawn and Dusk and the hot cake from Mountain and Glaciers.

21/07/2025

تھک
سیلاب میں پھنسے درجنوں سیاح مقامی لوگوں کے گھروں میں موجود ہیں۔
علاقے میں سروس نہ ہونے کی وجہ سے رابطوں میں مشکلات کا سامنا ہے

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan21 July 2025For more updates visit www.dailyrehbar.com
21/07/2025

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan
21 July 2025
For more updates visit
www.dailyrehbar.com

19/07/2025

تاجر ایکشن کمیٹی کے رہنماء گگلت میں اہم پریس کانفرنس کررہے ہیں

18/07/2025

30 گھنٹے سے زائد عوامی مزاحمت، شاہراہ قراقرم پر دھرنے،
خواتین کی بھرپور شرکت، سکندرآباد ساس ویلی اور ہوپر میں احتجاجی ریلیاں
بالآخر معروف سماجی کارکن انجینیئر سرفراز نگری کو رہا کر دیا گیا۔

رہائی کے بعد نگر یوتھ کا جشن، پیدل جلوس کی صورت میں سرفراز کو آبائی گاؤں چھلت پہنچایا گیا۔
سرفراز نگری کا خواتین و عوام کو خراجِ تحسین

📽️ پوری ویڈیو رپورٹ دیکھیں
👇

#نگر

18/07/2025

پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حفیظ الرحمن مخالف گروپ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan18 July 2025For more updates visit www.dailyrehbar.com
18/07/2025

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan
18 July 2025
For more updates visit
www.dailyrehbar.com

17/07/2025

ضلع نگر میں معروف سماجی کارکن انجینئر سرفراز نگری کی گرفتاری کے خلاف سکندرآباد اور ہریسپو میں شدید احتجاجی مظاہرے رات گئے تک جاری۔
سول سوسائٹی، یوتھ تنظیمیں، عمائدین اور خواتین سراپا احتجاج بن گئے۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ سرفراز نگری کو عوامی مسائل اٹھانے کی سزا دی جا رہی ہے۔
شاہراہ قراقرم بند، گاڑیوں کی لمبی قطاریں، سیاح اور مسافر مشکلات کا شکار۔

محمد عسکری کی خصوصی رپورٹ

#سرفرازنگری

پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے نومنتخب فنانس سیکریٹری مراد علی ناظم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد سابق وزیرا...
16/07/2025

پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے نومنتخب فنانس سیکریٹری مراد علی ناظم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان و صدر پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان خالد خورشید سے KPK ہاؤس میں ملاقات کی۔

اس موقع پر مراد علی ناظم نے خالد خورشید کو گلدستہ پیش کیا اور ان کی قیادت و اعتماد پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی تنظیم سازی اور مالیاتی نظم و ضبط کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے نبھاؤں گا۔

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan16 July 2025For more updates visit www.dailyrehbar.com
16/07/2025

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan
16 July 2025
For more updates visit
www.dailyrehbar.com

15/07/2025

ضلع نگر نلت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم وصول کرنے کے بعد سڑک کنارے گاڑی کا انتظار کرتے میاں بیوی کو تیز رفتار کار نے روند ڈالا۔
حادثے میں شوہر جاں بحق جبکہ بیوی شدید زخمی ہو گئی،
گاڑی قلابازیاں کھاتی ہوئی حفاظتی رکاوٹیں توڑ کر گہری کھائی میں جا گری، تاہم گاڑی میں سوار نوجوان محفوظ رہے۔

📹 مکمل ویڈیو رپورٹ ملاحظہ کریں👇

#نگر #حادثہ #نلت

15/07/2025

پاک چین تجارت سے وابسطہ تاجر سوست میں تاجر کی جانب سے خودسوزی کرنے کی کوشش اور کسٹم حکام کی جانب سے تاجر کش پالیسیوں کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں

15/07/2025

معاونِ خصوصی برائے انڈسٹریز اینڈ ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی گلگت بلتستان محمد علی قائد کا بارگو، شروٹ، شکیوٹ اور ضلع غذر کے علاقے بیارچی کا ہنگامی دورہ۔
متاثرہ خاندانوں سے ملاقات،ریلیف کیمپوں کا معائنہ
تباہ شدہ گھروں اور زمینات کا جائزہ لیا۔

عوام نے بروقت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا
شاہراہِ غذر کی بندش کی وارننگ بھی دے دی گئی

دیکھیے مکمل ویڈیو رپورٹ

#سیلاب2025


#بیارچی
#بارگو
#شروٹ
#شکیوٹ






















Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Rehbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Rehbar:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Daily Rehbar

Rehbar Gilgit is first independent Online Urdu Newspaper of Gilgit Baltistan Pakistan. Daily Rehbar Gilgit is now printed in Gilgit and Pulished from Gilgit City. Rehbar Gilgit is also know as Rahbargb.