GB Graduate Alliance

GB Graduate Alliance Journalist�

گریجویٹ الائنس گلگت بلتستان کے وفد نے نو منتخب ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی ملک کفایت الرحمان سے ملاقات کرکے انہیں نئ...
14/07/2026

گریجویٹ الائنس گلگت بلتستان کے وفد نے نو منتخب ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی ملک کفایت الرحمان سے ملاقات کرکے انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

ملاقات کے دوران وفد نے گلگت بلتستان کے گریجویٹس کو درپیش روزگار میرٹ پر بھرتیوں اور دیگر اہم مسائل پر تفصیلی گفتگو کی۔ وفد نے امید ظاہر کی کہ ڈپٹی اسپیکر گریجویٹ نوجوانوں کے جائز مطالبات اور مسائل کے حل کے لیے مؤثر کردار ادا کریں گے۔

صوبائی وزیر کھیل و ثقافت گلگت بلتستان  سید عادل شاہ صاحب کی جانب سے چیئرمین گریجویٹ الائنس گلگت بلتستان و نوجوان صحافی م...
01/07/2026

صوبائی وزیر کھیل و ثقافت گلگت بلتستان سید عادل شاہ صاحب کی جانب سے چیئرمین گریجویٹ الائنس گلگت بلتستان و نوجوان صحافی منیب عالم گلگتی کو ان کی نمایاں سماجی و عوامی خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا۔

یہ اعزاز صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ گلگت بلتستان کے تمام گریجویٹس نوجوانوں اور خدمتِ خلق کے جذبے کی قدر افزائی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مزید اخلاص کے ساتھ عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

چیئرمین گریجویٹ الائنس گلگت بلتستان جرنلسٹ  منیب عالم گلگتی اور جنرل سیکریٹری اطہر عباس کی نومنتخب وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتس...
28/06/2026

چیئرمین گریجویٹ الائنس گلگت بلتستان جرنلسٹ منیب عالم گلگتی اور جنرل سیکریٹری اطہر عباس کی نومنتخب وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ سے ملاقات وزیرِ اعلیٰ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے گریجویٹ برادری کے دیرینہ مسائل روزگار میرٹ اور دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی اور ان کے فوری حل کی ضرورت پر زور دیا۔

گلگت بلتستان گریجویٹ الائنس کے وفد کا چیف کورٹ گلگت بلتستان کا دورہ نوجوانوں کے مسائل بے روزگاری اور عدالتی امور پر اہم ...
15/04/2026

گلگت بلتستان گریجویٹ الائنس کے وفد کا چیف کورٹ گلگت بلتستان کا دورہ نوجوانوں کے مسائل بے روزگاری اور عدالتی امور پر اہم گفتگو اصلاحات کے لیے تجاویز پیش۔

08/04/2026

گلگت بلتستا کے تمام گریجویٹز سے اپیل کی جاتی ہیکہ ہمارے آفیشل پیج کو فالو کرے اور اپنی شرکت یقینی بناۓ۔

08/04/2026
08/04/2026
گلگت بلتستان گریجویٹ الائنس کے وفد نے صوبائی وزیر برائے سیاحت و ثقافت سید عادل شاہ سے ملاقات کی جس میں خطے کے تعلیم یافت...
07/04/2026

گلگت بلتستان گریجویٹ الائنس کے وفد نے صوبائی وزیر برائے سیاحت و ثقافت سید عادل شاہ سے ملاقات کی جس میں خطے کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو درپیش مسائل محدود روزگار کے مواقع اور دیگر درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گریجویٹس کے لیے بہتر مواقع کی فراہمی پالیسی سطح پر اصلاحات اور عملی اقدامات کے حوالے سے مختلف تجاویز بھی پیش کی گئیں جنہیں مثبت پیش رفت کی جانب اہم قدم قرار دیا گیا۔
ترجمان گریجویٹ الاٸنس گلگت بلتستان

Address

Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Graduate Alliance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share