07/09/2026
امن کے لیے مذاکرات کرنے پڑیں گے، اپر وزیرستان میں صرف ایک جے یو آئی ہے، دوسری تنظیموں کا جے یو آئی سے تعلق نہیں ہے، افغانستان میں مولانا فضل الرحمان کو اسٹیک ہولڈرز نے مکمل اختیار دے دیا تھا، اگر سیکورٹی فورسز کے ڈرونز کا نشانہ اکثر عام لوگ بنیں گے تو یہ بذات خود ان کی کارکردگی پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ میرا دعویٰ ہے کہ جنوبی وزیرستان میں سب سے زیادہ ترقیاتی کام میں نے کرائے ہیں، الزامات لگانے والوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ سامنے آئے اور ثابت کریں،
سابقہ ممبر قومی اسمبلی جنوبی وزیرستان اپر اور جے یو آئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین کی محسود پریس کلب کے پروگرام دې وطن ژاغ میں گفتگو
میزبان شیریار محسود