Divine Life

Divine Life Divine Life

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ *📘نبی ﷺ پر وحی کا نزول!📘**🌎حارث بن ہشام رضی اللہ عنہ نے نبی ﷺ سے سوال کیا کہ آپ کے پاس وحی ...
30/04/2026

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

*📘نبی ﷺ پر وحی کا نزول!📘*
*🌎حارث بن ہشام رضی اللہ عنہ نے نبی ﷺ سے سوال کیا کہ آپ کے پاس وحی کیسے آتی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:’’ کبھی وحی گھنٹی کی طرح کی آواز میں آتی ہے اور وہ مجھ پر زیادہ سخت ہوتی ہے، پھر وحی منقطع ہوتی ہے تو میں اس کو یاد کر چکا ہوتا ہوں اور کبھی فرشتہ آدمی کی شکل میں آتا ہے اور وہ جو کچھ کہتا ہے میں اسے یاد رکھتا ہوں۔‘‘🌎*
📗«صحیح مسلم-6059»
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ *🌹ہر چیز تقدیر کے مطابق🌹**🌎رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ہر چیز (اللہ کی مقرر کردہ) مقدار سے ہے...
29/04/2026

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*🌹ہر چیز تقدیر کے مطابق🌹*
*🌎رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ہر چیز (اللہ کی مقرر کردہ) مقدار سے ہے یہاں تک کہ (کسی کام کو) نہ کر سکنا اور کر سکنا بھی ، یا کہا : (کسی کام کو) کر سکنا اور نہ کر سکنا (بھی اسی مقدار سے ہے۔🌎*
📗«صحیح مسلم -6751»
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ *🌴اسلام کے پانچ ستون!🌴**🌎رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پ...
26/02/2026

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

*🌴اسلام کے پانچ ستون!🌴*
*🌎رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔🌎*
📗«صحیح بخاری -8»

*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

16/11/2025

3 Arrested In South Kashmir's Kokernag With Dummy Ak47,1 Dummy Pistol and Green Coloured Jacket ||

14/07/2025
🌷بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌷 *Surat No. 4: سورۃ النساء* Ayat No. 167 *جو لوگ اس کو ماننے سے خود  انکار  کرتے ہیں...
10/01/2025

🌷بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌷

*Surat No. 4: سورۃ النساء*
Ayat No. 167
*جو لوگ اس کو ماننے سے خود انکار کرتے ہیں اور دوسروں کو خدا کے راستے سے روکتے ہیں وہ یقیناً گمراہی میں حق سے بہت دور نکل گئے ہیں* ۔
🌸🌸🍃🍃💕💕💕💕💕🍃🍃🌸🌸
*رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ*

*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🪴بسم الله الرحمن الرحيم🪴  🪴دینی بھائی اور دوست🪴🪴نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اگر اپنی امت کے کسی فرد کو اپنا جانی دوست بنا سکت...
01/11/2024

🪴بسم الله الرحمن الرحيم🪴

🪴دینی بھائی اور دوست🪴
🪴نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اگر اپنی امت کے کسی فرد کو اپنا جانی دوست بنا سکتا تو ابوبکر کو بناتا لیکن وہ میرے دینی بھائی اور میرے دوست ہیں ۔“
📗صحیح بخاری-3656»
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🌻بسم الله الرحمن الرحيم🌻 🌻وضو کے اعضاء🌻🌻رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قیامت کے دن تم میرے پاس (حوض پر ) آؤ گے تو وضو کی وجہ...
25/07/2024

🌻بسم الله الرحمن الرحيم🌻

🌻وضو کے اعضاء🌻
🌻رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قیامت کے دن تم میرے پاس (حوض پر ) آؤ گے تو وضو کی وجہ سے تمہارے چہرے اور ہاتھ پاؤں چمکتے ہوں گے ۔ یہ میری امت کی علامت ہے جو کسی اور امت کو حاصل نہیں ۔‘‘
«سنــن ابــن ماجہ-4282»
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

09/06/2024

To you, O Allah, to you, to you, you have no partner, to you, praise and blessings… See more

02/02/2024

Moment for Two boys ON Shark Tank India Tramboo

Address

Anantnag
192202

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Divine Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Divine Life:

Share