Rustam Updates رستم اپڈیٹس

Rustam Updates رستم اپڈیٹس It is my our official page through which you will get authentic News related to Rustam & its suburb

26/09/2025

رستم میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

25/09/2025

رستم: رستم اور گردونواح میں موسلادھار بارش شروع، بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

23/09/2025

رستم: گجرات بخشالی محلہ گلبہار میں فائرنگ گولی لگنے مسعود نامی نوجوان جاں بحق پولیس

23/09/2025

((رستم/ فائرنگ))
رستم علی تاجک میں فائرنگ، گولی لگنے سے 20 سالہ مسعود ولد محمد یامین شدید زخمی۔ ریسکیو 1122

22/09/2025

رستم: مچھی روڈ مارغانوشا میں بھینس نالے میں گرنے کی کال ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو موصول ہوئی ریسکیو 1122 اہلکاروں نے بھینس کو بحفاظت نالے سے نکال کر مالک کے حوالے کیا۔

19/09/2025

صلی اللہ علیہ وسلم

18/09/2025

((رستم / بارش))
رستم اور گردونواح صبح سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری موسم خوشگوار۔۔۔!!!

روزنامہ  مشرق پشاور۔۔۔ 17 ستمبر۔ 2025
17/09/2025

روزنامہ مشرق پشاور۔۔۔ 17 ستمبر۔ 2025

16/09/2025

رستم: مچھی کے عوام کا نکاسی آب کے مسلہ پر تحصیل کمپلیکس کے سامنے احتجاج

مرد مجاہد سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے لئے ایک جملہ ۔۔۔ اللہ تعالی مشتاق احمد خان کو اپنی مشن میں کامیاب کرائیں آمین
16/09/2025

مرد مجاہد سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے لئے ایک جملہ ۔۔۔ اللہ تعالی مشتاق احمد خان کو اپنی مشن میں کامیاب کرائیں آمین

14/09/2025

((مون سون کے 11ویں اسپیل کا الرٹ جاری، شدید سیلابی صورتحال کا خدشہ....))

Address

Moh, Adda Rustam
Mardan
23370

Telephone

03335038382

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rustam Updates رستم اپڈیٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rustam Updates رستم اپڈیٹس:

Share