Muhammad Ihsan

Muhammad Ihsan We will upload videos related to Islamic reformed political and sports on this page.
(12)

23/06/2025
22/06/2025

شانگلہ کے لوگوں کے ساتھ یہ ظلم کب تک جاری رہے گا.

😂😂
21/06/2025

😂😂

19/06/2025

د سکول وختونه چا چا تہ یادیگی❣️

بیشک تمہارا مقابلہ سفارشیوں سے ہو گا لیکن تم اپنی قسمت بناو میرے بچے کامیابی تمہارے قدم چومے گی ۔
19/06/2025

بیشک تمہارا مقابلہ سفارشیوں سے ہو گا لیکن تم اپنی قسمت بناو میرے بچے کامیابی تمہارے قدم چومے گی ۔

18/06/2025

صحافی نے بزرگ شہری سے پوچھا کہ اپ پاکستان میں پھیلتے ہوئے بیہائیائی کو کس طرح
دیکھتے ہیں 🔰
شہری نے معصومانہ انداز میں جواب دیا کہ میں VPN لگا کے دیکھتا ہوں

"4 تصویریں 4 کہانیاں اور 4 سبق"زندگی تیرے تعاقب میں ہماتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں۔کہانی نمبر 1-ائیر انڈیا کالندن جانیوا...
18/06/2025

"4 تصویریں 4 کہانیاں اور 4 سبق"
زندگی تیرے تعاقب میں ہم
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں۔

کہانی نمبر 1-
ائیر انڈیا کالندن جانیوالا طیارہ میڈیکل کالج کی میس اور سٹوڈنٹ ہوسٹل پر گرنے سے ایم بی بی ایس کے طالب علم لقمہ اجل بنے۔
جب موت آئی ہو تو اپنے ہاسٹل میں سکون سے کھانا کھاتے ڈاکٹر بھی جہاز تلے دب کر مر جاتے ہیں۔
کہانی نمبر 2-
جہاز کا واحد زندہ بچنے والا مسافر رامیش۔۔۔!!
جب زندگی ابھی باقی ہو تو تباہ شدہ جہاز کے 242 افراد میں سے ایک شخص زندہ بھی نکل آتا ہے۔
کہانی نمبر 3.
جب زندگی باقی ھو تو 10 منٹ رش میں پھنسنے کا بہانہ بن کر فلائیٹ مس ھو جاتی ھے اور نئی زندگی مل جاتی ھے۔
کہانی نمبر 4-
آخری سیلفی :💔
ڈاکٹر پرتیک جوشی کی اپنی فیملی کے ساتھ آخری سیلفی جسمیں لندن جانے کی خوشی، بہتر مستقبل، سہانے خواب . . تقدیر اپنی پوٹلی میں کچھ اور لئے بیٹھی تھی مگر دوسری طرف موت منتظر تھی🥲
سبق:
زندگی کی سب سے بڑی محافظ موت ھے اور موت زندگی کی سب سے بڑی حقیقت ھے۔
لوگ اس حقیقت کو جان لیں کہ موت کسی جہاز میں ہونے یا نہ ہونے سے نہیں آتی اور نا ھی کسی محفوظ بلڈنگ میں بیٹھکر زندگی کی ضمانت ملتی ھے۔ بعد میں ھم زندگی اور موت کو اگر مگر سے اسے جسٹیفائی کرتے ھیں۔ بے شک زندگی اور موت میرے مالک کے ھاتھ میں ھے۔

Address

Dolo Zara Dehrai Alpurai
Shangla
19100

Telephone

+923452873357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ihsan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Ihsan:

Share

Category