Mansehra News Alert

Mansehra News Alert Highlight issues of society

14/05/2025
ڈی پی او مانسہرہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان❓مانسہرہ میں سینکڑوں چھوٹی بڑّی گاڑیاں قانون کو ہاتھ میں لئیے فرنٹ شیشے سمیت ...
14/05/2025

ڈی پی او مانسہرہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان❓
مانسہرہ میں سینکڑوں چھوٹی بڑّی گاڑیاں قانون کو ہاتھ میں لئیے فرنٹ شیشے سمیت سارے شیشے کالے کر کے پھر رہی کسی بھی وقت کوئی بڑّی واردات ہو سکتی ہے لہٰذا ڈی پی او مانسہرہ فوری ایکشن لیں
Mansehra
Mansehra Police
Mansehra Police
News Of Hazara
CID News Up

گلگت  چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی کے واضح ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے مختلف سرکاری محکموں کے  گاڑیوں پر نئ...
23/09/2023

گلگت

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی کے واضح ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے مختلف سرکاری محکموں کے گاڑیوں پر نئے لوگو اور ٹیکسٹ چسپاں کردیا گیا ہے۔ اس سے سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے میں مدد مل سک

Mansehra News Alert
Voice Of Hazara

23/09/2023
30/07/2023
مانسہرہ سٹی 3 کا مرکزی قبرستان گزشتہ رات طوفانی بارش سے زیر آب آ گیا درجن کے قریب قبریں متاثر جو متاثرین نے اپنی مدد آپ ...
27/07/2023

مانسہرہ سٹی 3 کا مرکزی قبرستان گزشتہ رات طوفانی بارش سے زیر آب آ گیا درجن کے قریب قبریں متاثر جو متاثرین نے اپنی مدد آپ کے تحت دوسری جگہ شفٹ کر دیں عوامی حلقے کی طرف سے ڈی سی مانسہرہ سے اجتماعی مرکزی قبرستان کے لیے مظبوط دیوار اور نکاسی آب کا مستقل انتظام کرنے کی اپیل
اب دیکھنا یہ ہے کہ متاثرین کے لیے دیے گئے فنڈ سے کتنا متاثرین پر خرچ ہو گا

06/07/2023

پوری وڈیو سامنے آ گئی
ایک شخص کے آواز اٹھانے سے کتنا فرق پڑتا ہے باشعور ٹورسٹ نے یہ ثابت کر دیا پروٹوکول میں ہوٹر کا شور کرتا قافلہ جو غلط لائن میں گھس کر ٹورسٹ کی گاڑی کو ٹکر مار کر ٹریفک رول اور قانون کو روندتا چلا جا رہا تھا
باشعور ٹورسٹ نے اس قافلے کا رستہ روک کر لائن میں خاموشی سے کھڑا کر دیا
اپنی حق کے لیے بولنا سیکھیں اللہ کی مدد ساتھ ہو گی
ان تمام ٹورسٹ حضرات کو مانسہرہ ٹائمز کی طرف بہترین خراج تحسین
جو خود کو فرعون سمجھے اس کے ساتھ یہ عمل قابل دید ہے
ایسے باشعور عمل ہی معاشرے میں بہتری لا سکتے ہیں
Mansehra Times
Mansehra News Alert
Voice Of Hazara
Mansehra
District Mansehra News Alerts
VoiceOfHazara.com
Hazara International

سوزوکی آلٹو 800 سی سی نیا ماڈل،قیمت 3 لاکھ 39 ہزار روپے آپ کے لئے نہیں بلکہ انڈین عوام کیلئے ہے، آپ کیلئے نیا ترانہ ریلی...
05/07/2023

سوزوکی آلٹو 800 سی سی نیا ماڈل،قیمت 3 لاکھ 39 ہزار روپے آپ کے لئے نہیں بلکہ انڈین عوام کیلئے ہے، آپ کیلئے نیا ترانہ ریلیز ہو رہا ہے، انتظار کرو
Mansehra News Alert

مانسہرہ شاہراہ ریشم کا کام انتہائی سست روی اور نقص ہو رہا ہے اس وقت جب یہ عارضی شاہراہ ریشم تقریبا” پچاس سے پہلے بنا تھا...
22/06/2023

مانسہرہ شاہراہ ریشم کا کام انتہائی سست روی اور نقص ہو رہا ہے
اس وقت جب یہ عارضی شاہراہ ریشم تقریبا” پچاس سے پہلے بنا تھا آج 2023 میں وہ ہی چوڑائی ہے یعنی مانسہرہ والے 50 سال پیچھے والے بنیادی مسائل میں الجھے ہوئے ہیں
Voice Of Hazara
Mansehra Times
Mansehra
Mansehra News Alert
Town Ship Mansehra

Address

Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansehra News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share