Express Media Group Tank

Express Media Group Tank Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Express Media Group Tank, Media/News Company, Tank.

گولا کورائی سے  بدستور نتائج کا سلسلہ جاری ہے ایک اور تیسرا پل بھی تبدیلی کے بوجھ تلے آخری سسکیاں لے رہا ہے واٹر ٹینکر ک...
11/08/2026

گولا کورائی سے بدستور نتائج کا سلسلہ جاری ہے ایک اور تیسرا پل بھی تبدیلی کے بوجھ تلے آخری سسکیاں لے رہا ہے واٹر ٹینکر کے گذرنے سے بڑے بڑے دراڑیں پڑنے سے ناقابل استعمال ہوگیا

11/08/2026

ٹانک کے گاؤں بدنی خیل میں نامعلوم افراد نے ایک تاجر کے گھر میں گھس کر 60 لاکھ روپیہ لاکر سمیت لے اڑے

11/08/2026
ٹانک ایک کے بعد دوسرا پل بھی کرپشن کے بوجھ عدم برداشت تلے زمین بوس ہوگیا گولہ کورائی روڈ پر حال ہی میں بننے والا پل ٹریک...
10/08/2026

ٹانک ایک کے بعد دوسرا پل بھی کرپشن کے بوجھ عدم برداشت تلے زمین بوس ہوگیا گولہ کورائی روڈ پر حال ہی میں بننے والا پل ٹریکٹر ٹرالی دھنس گئی

ڈیرہ اسماعیل خان: ٹانک کے علاقہ ملازئی سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی مسافر کوچ کوبنوں روڈ پر 15 میل کے قریب حادثہ 13 افر...
09/08/2026

ڈیرہ اسماعیل خان: ٹانک کے علاقہ ملازئی سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی مسافر کوچ کو
بنوں روڈ پر 15 میل کے قریب حادثہ 13 افراد زخمی ہوگئے حادثہ ٹائر پھٹنے سے پیش آیا ہے جس سے گاڑی الٹ کر سڑک سے دور جاگری
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ہیں ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم جبکہ بعض زخمیوں کو مذید طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال اور مفتی محمود ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیا گیا ہے

کرفیو نافذ کل بروز سوموار، 10 اگست 2026کرفیو کے باعث ٹانک ،ڈی آئی خان مین روڈ،شاہ عالم ٹانک روڈ، ٹانک جنڈولہ روڈصبح 6 بج...
09/08/2026

کرفیو نافذ
کل بروز سوموار، 10 اگست 2026
کرفیو کے باعث ٹانک ،ڈی آئی خان مین روڈ،شاہ عالم ٹانک روڈ، ٹانک جنڈولہ روڈ
صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند رہے گی
بحکم: ڈپٹی کمشنر،

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے حدود میں کرفیو کا نفاذکل بروز سوموار، 10 اگست 2026کرفیو کے باعث ٹانک ،ڈی آئی خان مین روڈصبح 6 بج...
09/08/2026

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے حدود میں کرفیو کا نفاذ
کل بروز سوموار، 10 اگست 2026
کرفیو کے باعث ٹانک ،ڈی آئی خان مین روڈ
صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک ضلع ڈیرہ کے حدود میں بھگوال تک ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند رہے گی
بحکم: ڈپٹی کمشنر، ڈیرہ اسماعیل خان

Address

Tank

Telephone

+923005793839

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Express Media Group Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Express Media Group Tank:

Shortcuts

Share